: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں مرزاپور ضلع کے دیہات کوتوالی علاقے میں آج شام تیز رفتار
ڈمپر نے دو لوگوں کو کچل دیا جس سے ایک شخص کی موت اور خاتون شدید
طورپرزخمی
ہو گئی۔پولیس کے مطابق مرزا پور۔سون بھدر شاہراہ پر کوٹوا گاؤں کے نزدیک شام تقریبا چھ بجے ایک ڈمپر نے سڑک پار کر رہے خاتون سمیت دو لوگوں کو اپنی زد میں لے لیا ۔